بلوچستان بھر میں ہندو برادری نے ہولی کا تہوا ر منایا

بدھ 23 مارچ 2016 14:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہندو برادری نے ہولی کا تہوا ر منایا کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں سبی،لورالائی،جھل مگسی، نصیرآباد، جعفرآباد اور بولان میں مقیم ہندو برادری نے ہولی کا تہوار منایا

متعلقہ عنوان :