کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری،سدرن کمانڈر جنرل عامر ریاض ودیگر اعلیٰ آفیسران زیارت روانہ ہوگئے

بدھ 23 مارچ 2016 14:38

کوئٹہ۔23 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مارچ۔2016ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری،سدرن کمانڈر جنرل عامر ریاض ودیگر اعلیٰ آفیسران زیارت روانہ ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کووزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ،سدرن کمانڈر جنرل عامر ریاض ،صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی ،چیف سیکرٹری بلوچستان اور آئی جی پولیس احسن محبوب یوم دفاع کے موقع پر زیارت میں منعقد ہونے والے تقریبات میں شرکت کرنے کے لیے روانہ ہوگئے ۔

متعلقہ عنوان :