چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے کلچر کے حوالے سے فلوٹ شرکاء کی توجہ کا مرکز

بدھ 23 مارچ 2016 13:56

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 مارچ۔2016ء) مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے کلچر کے حوالے سے فلوٹ شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

(جاری ہے)

بدھ کو مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے موقع پر پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت کے خصوصی فلوٹس بھی شامل کیے گئے تھے ۔شرکاء نے جہاں مسلح افواج کی پریڈ، فضائی کرتب دلچسپی سے دیکھے، ویسے ہی یہ فلوٹ بھی شرکاء کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

متعلقہ عنوان :