یوم پاکستان پریڈ ، تینوں مسلح افواج کے علاوہ فرنٹیر کوراورپولیس کے دستوں نے سلامی پیش کی

بدھ 23 مارچ 2016 13:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کی پریڈ کی تقریب میں تینوں مسلح افواج کے علاوہ فرنٹیر کور ،پولیس کے دستوں نے سلامی پیش کی ہے ، تفصیلات کے مطابق ، یوم پاکستان کی تقریب میں پاک فوج ،پاک بحریہ ، پاک فضائی اور ایف سی اور پولیس کے دستوں نے پریڈ کا مظاہرہ کیا ہے اور سلامی کے چبوترے کے سامنے کھڑے ہو کر سلامی پیش کی ، فوجی دستوں نے قومی پر چم بھی ہاتھ میں اٹھائے رکھے تھے ۔

متعلقہ عنوان :