یوم پاکستان پر ایس ایس جی کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل طاہر مسعود بھٹہ کی قیادت میں شاندار فری فال کا مظاہرہ
بدھ 23 مارچ 2016 13:18
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مارچ۔2016ء) یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ شکر پڑیاں میں ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ میں جنرل آفیسر کمانڈنگ سپیشل سروسز گروپ میجر جنرل طاہر مسعود بھٹہ کی قیادت میں ایس ایس جی کمانڈوز نے شاندار فری فال کا مظاہرہ کرکے حاضرین سے خوب داد سمیٹی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدھ کو یوم پاکستان کے موقع پر پریڈ گراؤنڈ شکر پڑیاں میں مسلح افواج کی پریڈ کے دوران پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز نے شاندار فری فال کا مظاہرہ کیا۔
ایس ایس جی کمانڈوز کی قیادت جنرل آفیسر کمانڈنگ سپیشل سروسز گروپ میجر جنرل طاہر مسعود بھٹہ نے کی۔ ایس ایس جی کمانڈوز نے دس ہزار فٹ کی بلندی سے زمین پر چھلانگ لگانے کے بعد شاندار اور پراعتماد انداز میں سلامی کے چبوترے کے سامنے لینڈنگ کی۔ ایس ایس جی کمانڈوز کی شاندار سکائی ڈائیونگ پر صدر‘ وزیراعظم سمیت دیگر حاضرین نے خوب داد دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.