افغان صوبے غزنی میں‌کارروائی، 13 دہشتگرد مارے گئے۔افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 مارچ 2016 12:17

کابل(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مارچ 2016ء): افغان صوبے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 13 دہشت گرد مارے گئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے غزنی میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی جس کے نتیجے میں 13 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہلاک دہشت گردوں میں طالبان کے 3 سینئیر رہنما بھی شامل ہیں۔