ڈیرہ اسماعیل خان میں‌مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 23 مارچ 2016 11:10

ڈیرہ اسماعیل خان میں‌مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ، ایک اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مارچ 2016ء) : ڈیرہ اسماعیل خان میں مسلح افراد نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ زراعت آفس کے قریب کی گئی۔ جس میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :