بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں‌ بم کی اطلاع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 مارچ 2016 17:16

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں‌ بم کی اطلاع

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء) : نئی دہلی سے اڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع موصول ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے اُڑان بھرنے والے 5 طیاروں میں بم کی اطلاع موصول ہوئی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے ممبئی سے دہلی اور دہلی سے اترکھنڈ جا رہے تھے، جبکہ 5 پروازوں میں سے تین کو مختلف مقامات پر بحفاظت اتار لیا گیا ہے ۔ بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ طیاروں کی تلاشی لی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :