ملتان ‘غیر قانونی اختیارات کا استعمال اور سول جج کا حکم نہ ماننے پر ڈی سی او کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
منگل 22 مارچ 2016 14:14
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 مارچ۔2016ء) غیر قانونی اختیارات کا استعمال اور سول جج کا حکم نہ ماننے پر ڈی سی او کے خلاف قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گئے ۔ملتان میں فاروق بھٹی نامی شخص کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ڈی سی او اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے درخواست میں کہا کہ اس کا بل بورڈز کا کام ہے شہر میں لگے بورڈز کو غیر قانونی طور پر اتروا کر بیچ دیا گیا ہے اور اب ڈی سی او میرے پیسے دینے سے بھی انکاری ہے پیسے مانگنے پر ڈی سی او فاروق بھٹی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت جھوٹی ایف آئی آر بھی درج کروا دی ہے ۔
شہری کی درخواست پر سول جج نے ڈی سی او سے رپورٹ طلب کی مگر ڈی ۔ سی ۔ او نے نہ رپورٹ جمع کرائی اور نہ ہی عدالت میں پیش ہوئے جس پر سول جج نے ڈی ۔ سی ۔ او ملتان زاہد سلیم گوندل کے قابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری کرتے ہوئے 24 مارچ کو انہیں عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.