کچی آبادیوں کے تجاوزات سیکورٹی رسک ہیں ، سی ڈی اے رپورٹ

منگل 22 مارچ 2016 13:39

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کچی آبادیوں میں ہونے والے تجاوزات سیکورٹی رسک میں جس سے ان کے خلاف ایکشن لیا جا سکتا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پورٹس کا حوالہ دیتے ہوئے سی ڈی اے حکام نے انفورسٹمنٹ سیل کو ہدایت کی گئی کہ فوری طور پر اس معاملے پر غور کرے دونوں ڈائریکٹوریٹس کے حالیہ مراسلوں کے تبادلے کی روشنی میں بعص کیسز میں کئی منزلہ پلازے مالکان نے اسے پلاٹس پر تعمیر کئے ہیں جو صریحاً قانون کی خلاف ورزی ہے ۔

متعلقہ عنوان :