نئے افر اد کے آ نے سے اچھی اور موضوعا تی فلمیں بن رہی ہیں، پرویز کلیم

منگل 22 مارچ 2016 13:10

لاہور۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 مارچ۔2016ء )فلم رائیٹر ڈائریکٹر محمد پرویز کلیم نے کہا ہے کہ فلم انڈ سٹری میں نئے افر اد کے آ نے سے اچھی اور موضوعا تی فلمیں بن رہی ہیں۔

(جاری ہے)

فلمی صنعت کے بحر ان کے خا تمے کے لیے یہ مثبت اقد ا م ہے ، اگر جو نےئرزاپنے سینئرز فلم ڈائریکٹرز سے مشورہ کر یں توان کی را ہنما ئی ہو گی۔ انہوں نے یہ باتیں ریڈیو ایف ایم93لاہور کے پروگرام لاہور لاہور اے میں گفتگو کرتے ہوئے خالد ابراہیم سے کیں جو میزبان تھے جس کی پروڈیوسر نائیلہ سید تھیں۔