پریتی زنٹا نے شادی کے بعد نام تبدیل کرنے سے انکار کر دیا
منگل 22 مارچ 2016 13:08
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) سابق بولی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا گزشتہ ماہ طویل عرصے تک امریکی بوائے فرینڈ جین گڈ انف کی محبت میں گرفتار رہنے کے بعد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو چکی ہیں۔ 41سالہ ڈمپل گرل پریتی زنٹا فروری میں امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک نجی تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔
(جاری ہے)
شادی کے بعد نام تبدیل کرنے کے حوالے سے پریتی زنٹا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے والد کی بیٹی، شوہر کی بیوی بننے سے ذیادہ دیر تک رہی ہیں۔
پس یہی وجہ ہے کہ وہ شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتیں۔شادی کے بعد بولی ووڈ میں اداکاری کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انھوں اداکاری جاری رکھنے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.