سلمان خان نے ”بگ باس10“کے معاہدے پر دستخط کر دیئے
منگل 22 مارچ 2016 13:04
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے مقبول ترین رئیلٹی ٹی وی شو بگ باس کے دسویں سیزن کے معاہدے پر خطیر معاوضے کے بدلے دستخط کر دیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سپر سٹار نے رواں سال بگ باس10 کا معاوضہ فی قسط کے حساب سے طلب کیا ہے جسے چینل آرگنائزرز کی جانب سے قبول کر لیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
واضح رہے سلمان خان رواں سال شروع کیے جانے والے شوکے سیزن میں ساتویں مرتبہ میزبانی کے فرائض سرانجام دیتے نظر آئیں گے۔
دوسری جانب 50سالہ اداکار یش راج فلمز کے بینر تلے تیار ہونے والی فلم ”سلطان “کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ علی عباس ظفر کی سلطان میں سلمان خان ہریانہ سے تعلق رکھنے والے ممتاز پہلوان سلطان علی خان کے کردا ر میں نظر آئیں گے۔سلطان میں سلمان خان کے ہمراہ اداکارہ انوشکا شرما مرکزی کردار میں نظرا آیں گی۔ سلمان خان کی سلطان رواں سال عید کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.