برسلز ائیر پورٹ پر دو دھماکے۔ غیر ملکی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 مارچ 2016 12:22

برسلز ائیر پورٹ پر دو دھماکے۔ غیر ملکی میڈیا

برسلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 مارچ 2016ء): برسلز ائیر پورٹ پر دو زوردار دھماکے ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برسلز میں زیونٹم ائیر پورٹ پر دو زوردار دھماکوں کے بعد ائیر پورٹ کو خالی کروا کر بند کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا نے بتایا کہ تاحال دھماکوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔