ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے’ ماڈل مہوش حیات

منگل 22 مارچ 2016 12:14

ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے’ ماڈل مہوش حیات

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی پڑھے لکھے معاشرے سے ہی ممکن ہے’تعلیم کے شعور سے باعزت معاشرے بنتے ہیں اور تعلیم کی کمی سے معاشروں کے اندر افراتفری ، ابتری اور دہشت گردی کے رحجان کو فروغ ملتا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک انٹر ویو کے دوران اداکارہ نے کہاکہ جہاں عزت نہ ملے وہاں نہیں جاناچاہیے ،بھارت میں ہمارے فنکاروں اور شاعروں کے ساتھ جو سلوک کیا جاتاہے وہ قابل مذمت ہے ۔میری ذاتی رائے ہے کہ فنکار اورفن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی مگر فنکار کیلئے عزت اور احترام زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :