”ایک شام دوستی کے نام“… پاک بھارت گلوکاروں سے سجی محفل موسیقی
منگل 22 مارچ 2016 12:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مارچ۔2016ء) لاہور میں پاکستان اور بھارت کے گلوکاروں کی محفل موسیقی سجائی گئی ، محفل موسیقی کو "ایک شام دوستی کے نام" کا نام دیا گیا ، محفل میں پاکستان اور بھارت کے گلوکاروں نے سْر بکھیرے۔
(جاری ہے)
مقامی کلب میں منعقدہ اس خوبصورت شام میں بھارتی گلوکارہ ریکھا بھردواج کی دلکش گائیکی نے سماں باندھ دیا، پنڈال میں بیٹھے شائقین ریکھا بھردواج کے گیتوں پر جھومتے اور محظوظ ہوتے رہے۔
سْروں سے بھری اس محفل میں پاکستانی گلوکار اسرار نے بھی اپنے کمال دکھائے، گلوکاروں کی پرفارمنس پرحاضرین بے اختیار جھومتے اورناچتے رہے۔محفل موسیقی میں تھرپارکر کی سریلی آواز مائی ڈھائی نے بھی اپنی پرفارمنس سے دلوں کو گرمایا، پاک بھارت گلوکاروں سے سجنے والی یہ شام اپنے انداز ، گرمجوشی اور سروں کے تال میل سے یادگار بن گئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.