گورنر محمدخان اچکزئی 23مارچ کوپروقار تقریب میں انعامات تقسیم کرینگے

پیر 21 مارچ 2016 22:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی 23مارچ کو گورنر ہاوس میں صبح گیارہ بجے ایک سادہ اور پر وقار تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والوں شخصیات میں انعامات تقسیم کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :