اسلام آباد،روات میں بینک ڈکیتی کی وردات،مسلح ڈاکو1 کروڑسے زائد کی رقم لوٹ کر فرار

پیر 21 مارچ 2016 22:25

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہونے کے باوجود ایک کروڑ روپے سے زائد کی بنک ڈکیتی کی واردات ، چھ مسلح ڈاکو نیشنل بنک روات برانچ کے عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ کر فرار، پو لیس ڈکوووں کو پکڑنے میں نا کا م ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصلات کے مطابق پیر کواسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ ہونے کے باوجود ایک کروڑ روپے سے زائد کی بنک ڈکیتی کی واردات ، چھ مسلح ڈاکو نیشنل بنک روات برانچ کے عملے کو یرغمال بنا کر لوٹ کر فرارپو لیس ڈکوووں کو پکڑنے میں نا کا م ہو گئی ۔

واقع کے بعد علاقے بھرمیں ناکہ بند کردی گء مگر کچھ نہ مل سکا۔ڈاکو مو قع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بعد ازاں پولیس نے 6نا معلو م کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی

متعلقہ عنوان :