اسلام آباد‘ یوم پاکستان کی مناسبت سے فاطمہ جناح پارک میں 3روزہ تصویری نمائش کا افتتاح
تحریک پاکستان میں اہم کرداراداکرنے والی شخصیات کی تصاویرنمائش میں رکھی گئی ہیں
پیر 21 مارچ 2016 21:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی مناسبت سے تین روزہ تصویری نمائش کا افتتاح کردیاگیا۔ تحریک پاکستان میں اہم کرداراداکرنے والی شخصیات کی تصاویرنمائش میں رکھی گئی ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں تصویری نمائش کاانعقادکیاگیاہے۔
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح۔ فاطمہ جناح اور شاعر مشرق علامہ محمد اقبال سمیت دیگرشخصیات کی تصاویر اور فن پارے نمائش میں رکھے گئے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا پریس اینڈ پبلیکیشن سائرہ رضا کا کہنا تھا کہ تصویری نمائش دیکھنے کیلئے آنے والوں نے فن پاروں کو سراہتے ہوئے ایسی نمائشوں کو نئی نسل کے لئے مشعل راہ قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.