پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مقررہ وقت سے 45منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا

پیر 21 مارچ 2016 21:07

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء) قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس مقررہ وقت سے 45منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو قومی اسمبلی اور سینیٹ کا مشترکہ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شام5بجے کی بجائے 5 بجکر 45 منٹ پر شروع ہوا۔واضح رہے صدرمملکت ممنون حسین کی جانب سے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس گزشتہ روز شام 5بجیطلب کیاگیا تھا۔

متعلقہ عنوان :