پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پہلی رو میں وزیراعظم محمد نواز شریف‘ خورشید شاہ‘ اعتزاز احسن‘ ظفر اللہ جمالی اور دیگر براجمان رہے

پیر 21 مارچ 2016 20:57

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔2016ء) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پہلی رو میں وزیراعظم محمد نواز شریف‘ خورشید شاہ‘ اعتزاز احسن‘ ظفر اللہ جمالی اور دیگر براجمان رہے۔

(جاری ہے)

پیر کو مشترکہ اجلاس میں پہلی صف میں محمود خان اچکزئی‘ آفتاب شیرپاؤ‘ ڈاکٹر فاروق ستار‘ شاہ محمود قریشی‘ چوہدری اعتزاز احسن‘ رانا تنویر حسین‘ راجہ ظفر الحق‘ چوہدری نثار علی خان‘ خواجہ آصف‘ شاہد خاقان عباسی‘ پیر صدر الدین شاہ راشدی‘ حاصل بزنجو‘ مرتضیٰ جتوئی‘ اسحاق ڈار اور اعجاز الحق براجمان رہے۔