اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث کا ر چور اور کا رریسور سمیت دو ملزمان گرفتار کر لیا

پیر 21 مارچ 2016 20:06

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے کا ر چوری کی وارداتو ں میں ملو ث کا ر چور اور کا رریسور سمیت دو ملزمان گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضہ سے تھا نہ بھا رہ کہو کے علا قہ سے چوری ہو نے والی گاڑ ی بھی بر آمد کرلی۔ ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے بھا رہ کہو سے کا ریں چوری کر کے جعلی نمبر پلیٹ لگا کر کشمیر میں فروخت کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی پولیس ٹیم کی اچھی کارکر دگی پرتعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق ایس پی انو سٹی گیشن کیپٹن (ر) محمد الیا س کی خصوصی ہدا یا ت پر انچارج اینٹی کار لفٹنگ سیل انسپکٹر رخسار مہد ی کی زیر نگر انی محمد افضل سب انسپکٹر ، سر فراز اے ایس آئی ، قمر سجا د اور دیگر ملازمان نے دوران سپیشل چیکنگ جا پا ن روڈ سے گا ڑ ی نمبر RIA-327کو مشکو ک جان کر روکا جس کو قیصر ولد مرتضٰی حسین شاہ سکنہ تر یٹ تحصیل مری ضلع راولپنڈی چلا رہا تھا پڑتا ل ریکا ر ڈ کر نے پر تھا نہ بھا رہ کہو کے مقدمہ نمبر 96/16 مسروقہ پا ئی گئی جبکہ گا ڑ ی کا اصل نمبرLWA-9336تھا ملزم قیصر حسین کو گرفتار کرکے تفتیش عمل میں لا ئی گئی جس نے انکشاف کیا کہ اس نے تھا نہ بھا رہ کہو کے علا قہ سے 03کیری ڈبے ، 01سوزوکی مہر ان کا ر چوری کرکے کشمیر میں فروخت کر چکا ہے ملزم گا ڑ یا ں چوری کرکے دو دن کے بعد انہیں کشمیر لے جا تا تھا ، ایک اور کارروائی کے دوران پویس ٹیم نے ایک کا ر ریسور سردار علی عرف سردار عمر زئی ولد علی محمد سکنہ چا رسدہ کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس نے انکشاف کیا کہ وہ چوری شدہ گا ڑ یو ں کو خر ید کرکے انہیں ٹمپر ڈ کرکے بو گس کا غذات پر لو گو ں کو فروخت کر تا تھا ۔

متعلقہ عنوان :