ساہیوال‘ ڈاکوؤں نے صحافی کو لوٹ لیا‘ نقدی‘ موبائل چھین کر فرار‘ مقدمہ درج
پیر 21 مارچ 2016 18:46
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مارچ۔2016ء ) تین ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر مقامی صحافی سے موبائل فو ن اور نقدی چھین لی‘ موٹرسائیکل چوری کرنے والے د وملزمان گرفتار۔
(جاری ہے)
ڈکیتی کی واردات فریدیہ پارک کے قریب صبح 6بجے کے قریب ہو ئی یہاں مقامی صحافی حاجی معراج دین انصاری طارق بن زیاد کالونی میں ضروری کام کے سلسلہ میں اپنی موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ راستے میں 3نامعلوم نقاب پوش ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پرروک لیا اور جیب سے پرس نقدی 8ہزارروپے ‘ ضروری کاغذات اور موبائل فون چھین کرفرارہو گئے۔
پولیس مصروف تفتیش ہے۔ چور ی کی واردات 120/9-Lمیں ہو ئی یہاں 4ملزما ن شہزاد وغیرہ نے مبشر شریف کی موٹرسائیکل نمبری2774/SLL مالیتی 28ہزارروپے چرالی۔ پولیس نے شہزاد وغیرہ 2ملزمان کو گرفتارکرکے موٹرسائیکل برآمدکرلی۔ پولیس تھانہ کمیر نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.