پاکپتن،شادی کی تقریب میں آتشبازی کر نیوالے دوافراد کیخلاف مقد مات درج

پیر 21 مارچ 2016 18:30

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) شادی کی تقریب میں آتشبازی کر نے والے دوافراد کیخلاف مقد مات درج کر لئے گئے ۔بتا یا گیاہے کہ محلہ فر ید نگر کے قر یب شادی کی تقریب کے دوران انتظار حسین نامی نوجوان آتشبازی کر رہاتھا جو پولیس کے ّنے پر فرار ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اسی طرح گاؤں149/eb میں محمد سلیم آتشبازی کر رہا تھا جو پولیس کے آنے پر فرار ہو گیا پولیس نے الگ الگ مقد ماتدرج کر لئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :