کوہلو میں فرینٹیئرکور اور حساس اداروں کاسرچ آپریشن کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 12شرپسندوں کو ہلاک
میاں محمد ندیم پیر 21 مارچ 2016 15:42
کوئٹہ(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21مارچ۔2016ء) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں فرینٹیئرکور اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت 12شرپسندوں کو ہلاک کردیا ہے،ملزمان ملزمان ٹارگٹ کلنگ،فورسزپرحملوں اور دیگر جرائم میں ملوث تھے۔
(جاری ہے)
ایف سی ترجمان کے مطابق کوہلو میں فرنٹئیرکور نے حساس اداروں کے ساتھ سرچ آپریشن کیا، اس دوران کالعدم تنظیم کے شرپسندوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 12شرپسند ہلاک ہوگئے، ہلاک شرپسند، ٹارگٹ کلنگ، فورسزپرحملوں، بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے۔
فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہم کمانڈر بھی ہلاک ہوا ہے، ایف سی ترجمان کے مطابق کارروائی تاحال جاری ہے، کالعدم تنظیم کا اہم کمانڈر ساتھیوں سمیت فورسز کے گھیرے میں ہے اور فائرنگ جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.