کراچی کے سائٹ ایریا میں آئل پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی‘4ملازمین بہوش
میاں محمد ندیم پیر 21 مارچ 2016 13:14
کراچی (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔21مارچ۔2016ء) کراچی کے سائٹ ایریا میں آئل پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ، دھواں بھرنے سے چار ملازمین بیہوش ہوگئے ، فائر بریگیڈ کی چھ سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ سائٹ ایریا کراچی میں واقع ایک آئل پینٹ فیکٹری کی بیسمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
(جاری ہے)
اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔
آگ سے دھویں کے سیاہ بادل اٹھے جس نے فیکٹری کو گھیرے میں لے لیا۔ دھویں کے باعث چار ملازمین بیہوش ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فیکٹری کے چاروں جانب سے آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فیکٹری میں آگ پکڑنے والا سامان بھی رکھا ہے تاہم امید ہے جلد قابو پالیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.