دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 21 مارچ 2016 12:59

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مارچ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد39800کیوسک اور اخراج :11100کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 40500کیوسک اور اخراج 40500 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد78800کیوسک اور اخراج39900کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد30700کیوسک اور اخراج 26800 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد79800کیوسک اور اخراج 75300کیوسک،چشمہ: آمد54100کیوسک اوراخراج 55100 کیوسک، تونسہ: آمد55300 کیوسک اور اخراج51800کیوسک، پنجند: آمد28400کیوسک اور اخراج25900کیوسک، گدو: آمد 68800کیوسک اور اخراج 63000کیوسک، سکھر: آمد48600کیوسک اور اخراج 19400کیوسک، کوٹری:آمد28400کیوسک اور اخراج5400 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1454.11فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.658ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1132.70فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.393ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.204 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :