کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مہنگا کردیا گیا
انتظامیہ کا گراں فروش پر باز پرس سے گریز، لوگ مہنگا گوشت خریدنے پر مجبور
پیر 21 مارچ 2016 12:50
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) کوئٹہ میں مرغی کا گوشت مہنگا کردیا گیا، انتظامیہ کا گراں فروش پر باز پرس سے گریز، لوگ مہنگا گوشت خریدنے پر مجبورہیں۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی فی۔
(جاری ہے)
کلوقیمت میں 30روپیتک اضافے سے 220روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ گذشتہ ہفت یمرغی کا گوشت 190روپے فی کلو فروخت کیاجارہاتھا۔مرغی کا گوشت فروخت کرنے والے دکانداروں کا کہنا ہے کہ پنجاب اور سندھ سے مرغی مہنگی آرہی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے مرغی کاگوشت مہنگا کر دیا ہے۔ان کے مطابق مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہونے کا امکان ہے۔دوسری جانب مقامی انتظامیہ کی جانب سے بھی مرغی کی گوشت کی گراں فروشی پر کوئی باز پرس نہیں ہو رہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.