دہشت گردوں کے سامنے جھکیں گے نہیں ،قوم متحد ہو کر شکست دے گی، ترک صدر

پیر 21 مارچ 2016 12:44

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مارچ۔2016ء) ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے دہشتگردوں کے سامنے کبھی نہیں جھکیں گے اور انہیں پر صورت شکست دیں گے۔

(جاری ہے)

استبول میں خود کش حملے کے بعد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا قوم متحد رہ کر دہشتگرد تنظیموں اور انکے پیچھے قوتوں کو شکست دے گی۔ وزیر داخلہ ایفکان اعلیٰ کا کہنا ہے خود کش حملہ آور داعش کا ترک شہری تھا۔ ہفتے کو استقلال اسٹریٹ پر ہونے والے خود کش حملے میں پانچ غیر ملکی ہلاک ہو گئے تھے

متعلقہ عنوان :