جامعہ پشاور کے ہیومن ریسورس سنٹر کی ورکشاپ اختتام پذیر

پیر 21 مارچ 2016 11:55

پشاور۔21 مارچ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔2016ء ) پشاوریونیورسٹی کے سنٹر فارہیومن ریسورس اینڈ کیریئر ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام یونیورسٹی میں انجام دہی اور اخلاقیات کے بارے میں تین روزہ ورکشاپ اختتام پذیر ہوگئی‘ ریسورس پرسن کے فرائض فازیہ غفار‘ ذہین انجم‘ بینش خان‘ مختار منظور اور شمائلہ وحید نے انجام دیئے ورکشاپ میں مختلف شعبہ جات اور دفاتر کے چالیس سے زائد نائب قاصدوں نے حصہ لیااختتام تقریب میں پیوٹا کی صدر ڈاکٹر جمیل چترال نے سنٹر کے ڈائریکٹرڈاکٹرجمشید علی خان کے ہمراہ شرکاء میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔

متعلقہ عنوان :