سٹیٹ بینک کی طرف سے تعلیمی اداروں میں ”سینیٹرز آف ایکسی لینس ان اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس“ کا قیام

پیر 21 مارچ 2016 11:40

اسلام آباد ۔ 21 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مارچ۔2016ء) سٹیٹ بینک اسلامی بینکاری اور مالیاتی شعبوں کی ترقی کے لئے انسانی وسائل کو فراہمی پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

سٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری اور مالیاتی شعبوں کے لئے ہنر مند افرادی قوت کی فراہمی کے لئے تعلیمی اداروں میں ”سینیٹرز آف ایکسی لینس ان اسلامک بینکنگ اینڈ فنانس“ قائم کئے ہیں ۔ منصوبہ کے پہلے مرحلہ میں انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی ‘ لاہور ‘ یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز لاہور اور انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائینسز پشاور میں مصنوعی مراکز قائم کئے ہیں جہاں پر اسلامی بینکاری اور مالیات کے شعبوں میں تربیت فراہم کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :