وزیراعظم نوازشریف سے مودی کی ملاقات اچھا اقدام تھا،نریندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں جو خطے میں توازن کے لئے ضروری ہیں ، مودی کو بھارتی عوام کی حمایت حاصل ہے وہ کشمیر سمیت پاکستان کے ساتھ تمام تنازعات آسانی سے حل کرسکتے ہیں اس کے برعکس کانگریس کیلئے ایسا کرنا مشکل ہوگا،پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اروند کیجریوال سے گفتگو اور بھارتی میڈیا کو انٹرویو ، عمران خان کی دہلی کے وزیراعلیٰ سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات ، کرکٹ اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال
پیر 21 مارچ 2016 00:51
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20مارچ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بھارت کے دورے کے دوران دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے ملاقات کی جس میں پاک بھارت تعلقات کے علاوہ کرکٹ اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم نرندر مودی نے پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں۔
ترجمان تحریک انصاف کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال سے دہلی میں ان کے دفتر میں جاکر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوٴں نے پاک بھارت تعلقات کے علاوہ کرکٹ اور دیگر سیاسی و سماجی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیراعظم مودی نے پاک بھارت تعلقات کی بہتری کیلئے کچھ اقدامات اٹھائے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.