وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی ملاقات
اتوار 20 مارچ 2016 18:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے لاہور میں وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور توانائی کے مختلف منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر جبکہ خواجہ آصف سے گفتگو کرتے ہوئے محمد شہبازشریف کاکہناتھاکہ توانائی بحران پر قابوپانے کے لئے ڈھائی برس کے دوران جتنے اقدامات کئے،اس کی مثال نہیں ملتی۔
انہوں نے کہا کہ توانائی منصوبوں پرتیزی سے کام جاری ہے،سی پیک کے تحت 36ارب ڈالر توانائی سیکٹر کے منصوبوں کے لئے ہیں جبکہ پنجاب میں سی پیک کے متعدد منصوبوں پر دن رات کام ہو رہا ہے۔وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک کو توانائی بحران سے نکالنے کیلئے پرعزم ہیں،2017کے آخر تک مزید ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل ہو چکی ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.