روس میں تباہ فلائی دبئی کے جہاز کا فلائٹ ڈیٹا ریکاڈراوربلیک باکس مل گیا،تحقیقاتی عمل مکمل

اتوار 20 مارچ 2016 18:11

روس میں تباہ فلائی دبئی کے جہاز کا فلائٹ ڈیٹا ریکاڈراوربلیک باکس مل ..

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) روسی ماہرین نے دبئی فلائی جہاز کے تباہ ہونے کے مقام پر تحقیقاتی عمل مکمل کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

روسی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایئر لائنز کا بوئنگ طیارہ ہفتے کی صبح روستوف کے ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا جبکہ اس میں سوار تمام باسٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ حکام نے بتایا ہے کہ اس جہاز کا فلائٹ ڈیٹا ریکاڈر اور بلیک باکس مل گیا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس جہاز کو حادثہ خراب موسم کی وجہ سے پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :