جامعہ کراچی، سینٹربرائے پلانٹ کنزرویشن کے زیر اہتمام فلاورشوآج ہوگا

اتوار 20 مارچ 2016 18:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) جامعہ کراچی کے سینٹر برائے پلانٹ کنزرویشن کے زیر اہتمام فلاورشو آج بروز پیر21 مارچ2016 ء کو شام 4:00 بجے بوٹینکل گارڈ ن جامعہ کراچی میں منعقد ہورہا ہے ۔

(جاری ہے)

جس میں مختلف اقسام کے نایاب پھول رکھے جائینگے ۔صدارت شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کرینگے۔اس موقع پر ڈائریکٹرسینٹر فار پلانٹ کنزرویشن پروفیسر ڈاکٹر انجم پروین نایاب پھولوں کے اقسام کے بارے میں شرکاء کو بریفینگ بھی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :