پشتو کی مشہور گلوکارہ وگمہ انتقال کر گئیں

muhammad ali محمد علی اتوار 20 مارچ 2016 17:25

پشتو کی مشہور گلوکارہ وگمہ انتقال کر گئیں
پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔20مارچ2016ء ) پشتو کی مشہور گلوکارہ وگمہ انتقال کر گئی ہیں۔ تفصِلات کے مطابق پشتو کی مشہور و معروف گلوکارہ نغمہ پشاور میں انتقال کر گئی ہیں۔

(جاری ہے)

نغمہ گزشتہ کئی عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ وگمہ معدے کے کینسر میں مبتلا تھیں۔ انتقال کے وقت وگمہ پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔