ٹنڈوجام،نشے میں دھت ڈرائیورنے کار مسافرپر چڑھا دی9سالہ بچی جاں بحق2 خواتین زخمی
اتوار 20 مارچ 2016 16:48
ٹنڈوجام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مارچ۔2016ء) ٹنڈوجام میں نشے میں دھت ڈرائیورنے کار مسافرپر چڑھا دی9سالہ بچی ہلاک دوخواتین شدید زخمی نشہ میں دھت ڈرائیورگرفتارڈرائیورٹنڈوجام اسپتال کا ڈکٹر ہے تفصیلات کے مطابق ٹنڈوجام کے قریب میرپورخاص حیدرآباد رڈگوٹھ صوبومگسی کے سامنے نشے میں دھت ڈرائیورنے روڈکے ساتھ کھڑے ہوئے مسافروں پر کار چڑھادی جسکے نتیجے میں9سالہ امیرذروی موقع پر ہی ہلاک ہو گئی جبکہ دوخواتین35سالہ مسماةجنیداوراسکی بیٹی9سالہ سنجو شدید زخمی ہو گئی جنہیں ٹنڈوجام میں ابتدائی طبی امداد کے بعد حیدرآباد سول اسپتال روانہ کر دگیاجبکہ عوام نے موقع پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے لاک اپ کردیا معلوم ہواہے کہ ڈرائیور رورل ہیلتھ سینٹر کا ڈاکٹر محبوب میمن ہے جو کہ نشے میں دھت ہو کر ڈرائیونگ کررہا تھا واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے احتجاج کیا ٹنڈوجام اسپتال میں ڈاکٹر نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.