وفاقی تحقیقاتی اداروں کاکوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ‘4ملزمان گرفتار ‘اسلحہ برامد

اتوار 20 مارچ 2016 15:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) وفاقی تحقیقاتی اداروں نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار ملزمان گرفتار کرلئے اور اسلحہ برامد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایف سی اور پولیس حکام نے مشترکہ سرچ آپریشن کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ گرفتار افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا اور مزید تفتیش شروع کردی گئی۔