وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس (کل)مظفر آباد میں ہو گا

اتوار 20 مارچ 2016 15:51

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طلب کرلیا ہے‘ اجلاس کی صدارت وزیراعظم نواز شریف 22مارچ کو مظفر آباد میں کریں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس طب کرلیا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس کی صدارت وزیراعظم نواز شریف کریں گے اجلاس 22مارچ کو مظفر آباد میں منعقد کیا جائے گا۔