آل پاکستان سیکیورٹی سروسز ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی جی رینجرز سے ملاقات،
رینجرز کا آپریشن کسی ایک پارٹی یا گروہ کے خلاف نہیں،اسکا مقصد شہر سے جرائم پیشہ افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ہے،ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل بلال اکبر
اتوار 20 مارچ 2016 15:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مارچ۔2016ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ رینجرز آپریشن کسی ایک پارٹی یا گروہ کے خلاف نہیں، آپریشن کا مقصد صرف اور صرف جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کرنا ہے، مذہبی اور سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد اور دہشتگردوں کو اپنی صفوں میں پناہ نہ لینے دیں،سخت حالات کے باوجود سیکیورٹی کمپنیز نے کراچی کی عوام کی جان و مال کی حفاظت کا بیڑا اٹھایا ہے۔
ان خیالات کا اظہا ر انھوں نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ رشید ملک کی سربراہی میں رینجرز ہیڈ کوارٹر آنے والے آل پاکستان سیکیورٹی سروسز ایسوسی ایشن کے 70رکنی وفد سے ملاقات کے دروان کیا، ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے آل پاکستان سیکیورٹی ایسوسی ایشن لو خوش آمدید کہااور ستر رکنی وفد کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال اور رینجرز آپریشن سے متعلق آگاہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.