گلا ب کے پو د ے کیلئے 6گھنٹے دھو پ ضرور ی ہے ٗمحکمہ زراعت پنجاب
د ر جہ حرا ر ت 28سینٹی گر یڈ سے ز یا د ہو گا تو پھو لوں کی پیداوا رمیں کمی ہو گی ٗترجمان
اتوار 20 مارچ 2016 15:29
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب نے گلا ب کی کا شت کے حو الے سے مشور ہ د یتے ہو ئے کہا ہے کہ گلا ب مختلف قسم کی ز مین اور آ ب و ہو امیں او گا یا جا سکتا ہے، گلا ب ا پنی خو بصورتی کی و جہ سے بہت ز یا د ہ پسند کیے جا تے ہیں، ا پنی خو شبو کی و جہ سے گلا ب کو کو ئین آ ف فلا و ر زبھی کہا جاتا ہے، کا شت کا رو ں کو چاہیے کہ و ہ جس جگہ گلا ب کا پو دا لگا نا چا ہتے ہو، و ہا ں کم ا ز کم 6گھنٹے دھو پ ہو نی چا ہیے پو د ے در ختوں سے دور لگا ئیں جا ئیں، تا کہ ا ن پر سا یہ نہ پڑ ے گلا ب کے پو د ے لگانے کیلئے ا یسی جگہ کا انتخا ب کر یں ،جہاں پو د ے گرمی اور سر د ی کی شد ت سے بچ سکیں، گلا ب کیلئے مو ز وں ٹمپر یچر 20تا 25سینٹی گر یڈ ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.