ایف بی آر کا نادہندہ تاجروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ ٗگوشوار جمع نہ کروانے تاجروں کی فہرست تیار کرلی گئی
اتوار 20 مارچ 2016 15:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مارچ۔2016ء) ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والے تاجروں کی فہرست تیا کرلی اور ان کے خلاف گرینڈ آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
ایف بی آر ذرائع کے مطابق لاہور کے ایک ہزار سے زائد امیرترین ٹیکس نادہندہ تاجروں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے جن کا تعلق لبرٹی ،ڈیفنس ،گلبرگ ،مال روڈ ،ہال روڈ ،اعظم مارکیٹ ،اچھرہ ،اکبری منڈی اور دیگر مارکیٹوں سے ہے ۔
ایف بی آرذرائع کا کہناتھا کہ یہ تاجر شاہانہ زندگی بسر کرتے ہیں بڑی بڑی گاڑیوں اور بنگلوں میں ریائش پذیر ہیں انکے بچے اعلیٰ سکولوں میں پڑھتے ہیں اور ہر سال بیرون ملک یا شمالی علاقہ جات میں چھٹیاں گزارتے ہیں لیکن ٹیکس دینے کی باری آئے تو صرف چند ہزار روپے دیتے ہیں ۔ انہیں اسی ماہ کے آخر تک نوٹس بھیجے جائیں گے جس کے بعد کارروائی شروع کردی جائیگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.