سارک کانفرنس 9 نومبر کو اسلام آباد میں ہو گی

اتوار 20 مارچ 2016 15:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مارچ۔2016ء) سارک کانفرنس 9 ، 10 نومبر کو اسلام آباد میں ہو گی بھارت سمیت تمام ممبر ممالک شرکت کریں گے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تین تاریخوں کا آپشن دیا گیا تھا جس میں مذکورہ تاریخوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :