اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا
اتوار 20 مارچ 2016 14:49
اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مارچ۔2016ء) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے 23 مارچ کے حوالے سے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا ہے ۔ 23 مارچ پریڈ 2016کی تقریب شکر پڑیاں گراؤنڈمیں منعقد ہوگی ۔پریڈ میں مدعو کئے گئے شہریوں کی رہنمائی کے لئے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے خصوصی ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا ہے اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ 20مارچ رات 12بجے سے لیکر 21مارچ دن 1بجے تک اور مورخہ 22مارچ رات 12بجے سے لیکر 23مارچ دن 3بجے تک ممنوع ہوگا۔
لاہور سے آنے والی چھوٹی گاڑیاں روات ٹی کراس سے راولپنڈی صدر روڈ سے گزرتی ہوئی پشاور جی ٹی روڈ سے موٹر وے پر جا سکے گی ائیر پورٹ راولپنڈی سے آنے والی تمام گاڑیاں ایکسپریس وے سے ہوتی ہوئی کھنہ پل کے اوپر سے ہوتے ہوئے لہتراڑ روڈ استعمال کرتے ہوئے اور ترامڑی چوک(نعیم طفیل شہید چوک) سے بائیں مڑ کر پارک روڈ سے ہوتے ہوئے راول ڈیم چوک سے مری روڈ سے گزر کراسلام آبا د کے جی سیکٹرز اور کشمیر ہائی پر جا سکے گی جبکہ کشمیر چوک سے مڑتے ہوئے براستہ بارہ کہو سے مری بھی جا سکے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.