کراچی میں مقابلہ‘ حساس ادارے کا جوان شہید…اہلکارکی فائرنگ سے ڈاکو ماراگیا‘ دوسرا زخمی حالت میں فرار
اتوار 20 مارچ 2016 14:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مارچ۔2016ء) کراچی میں نیپا چورنگی کے قریب ڈاکووٴں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا جوان شہید ہوگیا، جبکہ اہلکارکی فائرنگ سے ڈاکو ماراگیا۔پولیس حکام کے مطابق نیپا چورنگی کے قریب حساس ادارے کے افسرکی سیکیورٹی پرتعینات اہلکارنے ڈکیتی کی واردات کو ناکام بنایا۔
(جاری ہے)
حساس ادارے کے جوان کی فائرنگ سے ڈاکوماراگیا، جبکہ ایک زخمی حالت میں فرارہوگیا،مقابلے کے دوران ڈاکووٴں کی فائرنگ سے حساس ادارے کا جوان وقاص جان کی بازی ہارگیا۔
واقعے کے بعد پولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر شواہد اکھٹے کرنے کے لئے علاقے کو سیل کردیا، پولیس کاکہنا ہے، مفرورملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہے۔ڈی اّئی جی ایسٹ کے مطابق گلشن اقبال بلاک 5 میں 2 ڈاکووں نے ایک فوجی اہلکار سے لوٹ مار کی کوشش کی اور مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے فوجی جوان وقاص شہید ہوگیامزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.