انڈہ انسانی صحت کیلئے نہایت مفیدہے، طبی ماہرین

اتوار 20 مارچ 2016 11:38

اسلام آباد ۔ 20 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 مارچ۔2016ء) طب کے ماہرین نے انڈے کو انسانی صحت کیلئے نہایت مفید قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ انڈے میں وٹامن ڈی، بی 12، سلینم اور کویلین کی وافر مقددار موجود ہوتی ہے جبکہ ہر انڈے میں 80 حرارے بھی پائے جاتے ہیں۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق ایک انسانی کو دن میں ایک بار ضرور انڈا کھانا چاہیے۔ یہ بہت قیمتی غذا ہے جو صحت کی ضامن اورموٹاپے کو کنٹرول کرنے میں بھی مدد دیتا ہے۔

متعلقہ عنوان :