ورلڈ ٹی 20میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی شائقین کا قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید غم غصے کا اظہار ، مختلف شہروں میں شائقین نے اپنے ٹی وی سیٹ توڑ ڈالے ، قومی ٹیم کے خلاف شدید نعرے بازی
ہفتہ 19 مارچ 2016 23:20
کراچی /لاہور /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19مارچ۔2016ء) ورلڈ کپ ٹی 20کے میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست پر پاکستانی شائقین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مختلف شہروں میں اپنے ٹی وی توڑ ڈالے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کہ کولکلتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی 20 میچ میں بھارت کے ہاتھوں 6 وکٹوں کی شکست پر پاکستانی شائقین نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر شدید مایوسی اور غم و غصے کا اظہار کیا ۔
مختلف شہروں میں جیت کی امید لگائے شائقین نے بھارت کے ہاتھوں ہارنے پر دل برداشتہ ہو کر اپنے ٹی وی سیٹ توڑ ڈالے اور قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو شکست کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ٹیم کے خلاف نعرے بازی بھی کی ۔ سانگلہ ہل کے علاقے میں 60 سالہ شخص قومی ٹیم کے بھارت کے ہاتھوں شکست پر دل برداشتہ ہو کر اپنا ٹی وی سیٹ قلات چوک پر لا کر توڑ ڈالا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.