ہڈیوں کے ٹوٹنے کے کیسز کا 35 فیصد کم عمر بچے ہوتے ہیں، مستند کنسلٹنٹ سے جڑوانا ضروری ہے، طبی ماہرین
ہفتہ 19 مارچ 2016 20:43
کراچی ۔ 19 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔19 مارچ۔2016ء) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ ہڈیوں کے ٹوٹنے کے کیسز کا 35 فیصد کم عمر بچے ہوتے ہیں، اگر ان کی ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو فوری طور پر مستند کنسلٹنٹ سے نہ جڑوایا جائے تو بعد میں عمر بڑھنے کے ساتھ بچوں کے بازو اور ٹانگیں ٹیڑھی رہ جاتی ہیں، بازو یا ٹانگ پر کس کر آدھی پٹی باندھنے کی صورت میں آگے ہاتھ یا پیر کو خون کی سپلائی رک جاتی ہے جس سے اس کے ضائع ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے بچوں میں ہڈیوں کے ٹیڑھے پن پر جناح اسپتال کراچی میں منعقد ہونے والی چارروزہ تیسری عالمی پیڈز آرتھوپیڈی کون 2016 ء کے دوسرے روز سیشنز سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ سیشن سے پروفیسر محمد امین چنائے، پروفیسر محمد ایوب لغاری، بھارت کے پروفیسر بینجمن جوزف، پروفیسر تارل ناگڑا (وڈیولنک کے ذریعے)، پروفیسر محمد عمر، ڈاکٹر سعید منہاس، امریکہ کے پروفیسر جوز مرکونڈے، ڈاکٹر شمائلہ عروج، ڈاکٹر مسعود عمر، متحدہ عرب امارات کے پروفیسر زید العبیدی، پروفیسر نسیم صلاح الدین، پروفیسر غلام محبوب اور دیگر نے خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.