ساڑھے 8 بجتے ہی پاکستان بھر میں آرتھ آور کا آغاز

muhammad ali محمد علی ہفتہ 19 مارچ 2016 20:32

ساڑھے 8 بجتے ہی پاکستان بھر میں آرتھ آور کا آغاز
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19مارچ 2016ء) ساڑھے 8 بجتے ہی پاکستان بھر میں ارتھ آور کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج 19 مارچ بروز ہفتہ دنیا بھر میں ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

اس آور کو منانے کا مقصد بجلی کے غیر ضروری استعمال کو روکنا ہے۔ پاکستان میں بھی دنیا بھر کی طرح ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ رات کے ساڑھے 8 بجتے ہی پاکستان بھر میں ارتھ آور کا آغاز ہو گیا ہے۔ ارتھ آور کے آغاز کیساتھ ہی پاکستان بھر میں تمام سرکاری عمارتوں کی بتیاں بجھا دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :