خیبرایجنسی:باڑا کے علاقے شنوبر میں شدید بارش،دیوار گرگئی جس کے ملبے تلے آکر 15بچے زخمی ہوگئے،زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 19 مارچ 2016 19:32

خیبرایجنسی:باڑا کے علاقے شنوبر میں شدید بارش،دیوار گرگئی جس کے ملبے ..

خیبرایجنسی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2016ء) خیبرایجنسیمیں بارش کے باعث دیوار گرگئی جس کے نیچے آکر 15بچے زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑا کے علاقے شنوبر میں شدید بارش ہونے سے دیوار گر گئی ،جس کے ملبے تلے آکر 15بچے شدید زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیمیں زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :